جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا ،جانتے ہیں لوگوں کو کیا مشورہ دیا؟

datetime 2  جولائی  2022

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا ،جانتے ہیں لوگوں کو کیا مشورہ دیا؟

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا واشنگٹن(این این آئی)موبائل فون کے منفی استعمال کے حوالے سے بحث ہرجگہ جاری رہتی مگر یہ بات حیران کن ہے کہ انسانی رابطوں کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے اس آلے کا موجد بھی اس کے بے جا استعمال سے تنگ آگیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق… Continue 23reading موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا ،جانتے ہیں لوگوں کو کیا مشورہ دیا؟

سفرِ حج سے متعلق 14زبانوں میں 13رہنما کتابچے جاری

datetime 2  جولائی  2022

سفرِ حج سے متعلق 14زبانوں میں 13رہنما کتابچے جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے عمومی مقتدرہ اوقاف کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کے تحت رواں سال1443ھ کے حج کے لیے دنیا کے تمام بھر کے عازمین جج وعمرہ کے لیے ایک نیا آگاہی پروگرام شروع کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس آگاہی پروگرام میں 13 تفصیلی رہنما کتابچے ہیں جو… Continue 23reading سفرِ حج سے متعلق 14زبانوں میں 13رہنما کتابچے جاری

سٹیٹ بینک نے عمرا ن خان کے دور حکومت میں متعارف کرائی گئی2بڑی سکیموں کو معطل کردیا

datetime 2  جولائی  2022

سٹیٹ بینک نے عمرا ن خان کے دور حکومت میں متعارف کرائی گئی2بڑی سکیموں کو معطل کردیا

لاہور( این این آئی)سابق حکومت کے متعارف کرائے گئے میرا پاکستان میرا گھر اور کامیاب جوان یوتھ انٹرپرونیورشپ سکیموں کو معطل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کم لاگت کی ہائوسنگ اسکیم میرا پاکستان میرا گھر کو 2 ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے اورسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایت جاری کی گئی… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے عمرا ن خان کے دور حکومت میں متعارف کرائی گئی2بڑی سکیموں کو معطل کردیا

جب پیش ہونا درکار ہوگاشہبازشریف آنے کے پابند ہونگے مستقل حاضری سے استثنیٰ کا تحریری حکم نامہ جاری

datetime 2  جولائی  2022

جب پیش ہونا درکار ہوگاشہبازشریف آنے کے پابند ہونگے مستقل حاضری سے استثنیٰ کا تحریری حکم نامہ جاری

مستقل حاضری سے استثنیٰ ، تحریری حکم جاری لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے 20 جون کو رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو حاضری سے استثنیٰ کی اجازت دی تھی۔ تحریری… Continue 23reading جب پیش ہونا درکار ہوگاشہبازشریف آنے کے پابند ہونگے مستقل حاضری سے استثنیٰ کا تحریری حکم نامہ جاری

بھارت کی آبی غنڈہ گردی ، پنجاب کی سب سے بڑی نہرکا پانی روک لیا

datetime 2  جولائی  2022

بھارت کی آبی غنڈہ گردی ، پنجاب کی سب سے بڑی نہرکا پانی روک لیا

نارنگ منڈی (این این آئی)بھارت نے پنجاب کی سب سے بڑی نہر مرالہ راوی لنک کا پانی روک لیا ،تین ماہ گزر جانے کے باوجود نہری پانی نہ ملنے پر لاہور ،شیخوپورہ ،نارووال ،سیالکوٹ ،بہاولپور اور بہاول نگر کے لاکھوں ایکٹر رقبہ پر دھان کی فصل کاشت نہ ہو سکی ۔ ذرائع کے مطابق بھارت… Continue 23reading بھارت کی آبی غنڈہ گردی ، پنجاب کی سب سے بڑی نہرکا پانی روک لیا

ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں

datetime 2  جولائی  2022

ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں

تہران (این این آئی)ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کی صبح جنوبی ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔جنوبی صوبے ہرمزگان میں ایمرجنسی مینجمنٹ کے ڈائریکٹر مہرداد حسن زادہ نے ٹیلی ویژن کو بتایا کہ زلزلے سے تین افراد ہلاک اور آٹھ… Continue 23reading ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں

کھڑکی میں سے مکے مارے گئے، پھر کھینچ کر باہر گرا دیا گیا ایاز امیر اپنے اوپر ہونیوالے تشدد کی تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 2  جولائی  2022

کھڑکی میں سے مکے مارے گئے، پھر کھینچ کر باہر گرا دیا گیا ایاز امیر اپنے اوپر ہونیوالے تشدد کی تفصیلات سامنے لے آئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگارایاز امیر نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی وی چینل سے پروگرام کے بعد نکلے تو ایک گاڑی نے اُن کا راستہ روکا۔اُن کے مطابق ساتھ ہی ایک آدمی آیا جس نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا تھا، اس نے ڈرائیور… Continue 23reading کھڑکی میں سے مکے مارے گئے، پھر کھینچ کر باہر گرا دیا گیا ایاز امیر اپنے اوپر ہونیوالے تشدد کی تفصیلات سامنے لے آئے

قیام پاکستان سے متعلق متنازع ڈائیلاگ ، مس مارول تنقید کی زد میں آگئی

datetime 2  جولائی  2022

قیام پاکستان سے متعلق متنازع ڈائیلاگ ، مس مارول تنقید کی زد میں آگئی

کراچی (این این آئی)شرمین عبید چنائے سمیت دیگر ہدایتکاروں کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ویب سیریز مس مارول کی چوتھی قسط میں قیام پاکستان سے متعلق متنازع ڈائیلاگ کو شامل کیے جانے پر اس کی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔مس مارول کی چوتھی قسط کو حال ہی میں نشر کیا گیا… Continue 23reading قیام پاکستان سے متعلق متنازع ڈائیلاگ ، مس مارول تنقید کی زد میں آگئی

فرضی حج کمپنیاں چلانے والے متعدد افراد گرفتار

datetime 2  جولائی  2022

فرضی حج کمپنیاں چلانے والے متعدد افراد گرفتار

ریاض، مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی) ریاض پولیس نے فرضی حج کمپنیاں چلانے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔مذکورہ افراد پرائیویٹ گاڑیوں میں عازمین کو مکہ مکرمہ لے جانے کا جھانسہ دے رہے تھے۔روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی شائع خبر کے مطابق ریاض پولیس نے کہاہے کہ گرفتار شدگان دراصل دو… Continue 23reading فرضی حج کمپنیاں چلانے والے متعدد افراد گرفتار