جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا ،جانتے ہیں لوگوں کو کیا مشورہ دیا؟

datetime 2  جولائی  2022 |

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا

واشنگٹن(این این آئی)موبائل فون کے منفی استعمال کے حوالے سے بحث ہرجگہ جاری رہتی مگر یہ بات حیران کن ہے کہ انسانی رابطوں کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے اس آلے کا موجد بھی اس کے بے جا استعمال سے تنگ آگیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق دنیا کے پہلے موبائل فون کے موجد نے صارفین کی جانب سے فون پر وقت ضائع کرنے حیرت کا اظہار کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے موبائل فون کا زیادہ استعمال نہ کریں اور مشورہ دیا کہ وہ سادہ اور فون کے بغیر والی زندگی سے لطف اندوز ہوں۔

فون پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنے وقت اور زندگی کا بہتر استعمال کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کے بعد انہیں ایک ایسا موبائل فون بنانے کا خیال آیا جسے گاڑی کے اندر یا باہر اور کہیں بھی استعمال کیا جا سکے جب وہ باہر ہوں اور کام انجام دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…