جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان خودکشی کرنے کا وعدہ پورا کر لیتے تو ملک کی حالت یہ نہ ہوتی،فیصل کریم کنڈی

datetime 2  جولائی  2022

عمران خان خودکشی کرنے کا وعدہ پورا کر لیتے تو ملک کی حالت یہ نہ ہوتی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان خودکشی کرنے کا وعدہ پورا کر لیتے تو ملک کے لئے یہ حالات نہ ہوتے۔ اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نے معاہدے ہی ایسے کئے تھے جن… Continue 23reading عمران خان خودکشی کرنے کا وعدہ پورا کر لیتے تو ملک کی حالت یہ نہ ہوتی،فیصل کریم کنڈی

شمالی وزیرستان میںسکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے

datetime 2  جولائی  2022

شمالی وزیرستان میںسکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے

ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے راولپنڈی( آن لائن ) شمالی وزیرستان کے علاقے غلام قلعے خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطا بق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقے غلام خان قلعے میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع کی موجودگی پر… Continue 23reading شمالی وزیرستان میںسکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے

سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج ،جانتے ہیں مقدمہ کتنے نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا؟

datetime 2  جولائی  2022

سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج ،جانتے ہیں مقدمہ کتنے نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا؟

ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج لاہور( این این آئی)سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں 147، 149، 506 اور 382 کی دفعات شامل… Continue 23reading سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج ،جانتے ہیں مقدمہ کتنے نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا؟

سانحہ ماڈل ٹائون کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 2  جولائی  2022

سانحہ ماڈل ٹائون کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں ملوث کیے گئے عوامی تحریک کے12کارکنان کو بری کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کر دیالاہور۔ تھانہ فیصل ٹائون پولیس نے اگست 2014کے دن کارکنان پر ایف آئی آرز درج کی تھیں۔ نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ نے کہا… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 2  جولائی  2022

اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، دلچسپ ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی) ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے ، اس حوالے سے سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ… Continue 23reading اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، دلچسپ ویڈیو وائرل

اتحادی حکومت کیلئے نیا چیلنج پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عدالت سے بڑی خبر

datetime 2  جولائی  2022

اتحادی حکومت کیلئے نیا چیلنج پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عدالت سے بڑی خبر

​لاہور (آئی این پی، این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے کابینہ کی منظوری کی بغیر پٹرول… Continue 23reading اتحادی حکومت کیلئے نیا چیلنج پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، عدالت سے بڑی خبر

بینک فراڈ سے متاثرہ شہری کو انصاف مل گیا صدر عارف علوی نے فیصل بینک کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  جولائی  2022

بینک فراڈ سے متاثرہ شہری کو انصاف مل گیا صدر عارف علوی نے فیصل بینک کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر عارف علوی نے فیصل بینک کو فراڈ سے متاثرہ بزرگ شہری کو پوری رقم واپس کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ بینک فراڈ سے متاثرہ شہری کو 3لاکھ 88 ہزار کی جزوی ادائیگی کی بجائے 11 لاکھ کی مکمل ادائیگی کرے جبکہ صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے… Continue 23reading بینک فراڈ سے متاثرہ شہری کو انصاف مل گیا صدر عارف علوی نے فیصل بینک کو بڑا حکم جاری کردیا

آپ زلزلہ متاثرین کو امدادفراہمی میں مداخلت کرر ہے ،امریکی وفد کی طالبان کو آمنے سامنے ملاقات میں شکایات

datetime 2  جولائی  2022

آپ زلزلہ متاثرین کو امدادفراہمی میں مداخلت کرر ہے ،امریکی وفد کی طالبان کو آمنے سامنے ملاقات میں شکایات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایک امریکی وفد اور طالبان حکومت کے نمائندوں کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے، جہاں انہوں نے ملک میں انسانی تباہی کا باعث بننے والے زلزلے کی روشنی میں امداد پر تبادلہ خیال کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں اس… Continue 23reading آپ زلزلہ متاثرین کو امدادفراہمی میں مداخلت کرر ہے ،امریکی وفد کی طالبان کو آمنے سامنے ملاقات میں شکایات

موٹروے پرخوفناک حادثہ ،رقت آمیز مناظر

datetime 2  جولائی  2022

موٹروے پرخوفناک حادثہ ،رقت آمیز مناظر

موٹروے پرخوفناک حادثہ رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں موٹروے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں… Continue 23reading موٹروے پرخوفناک حادثہ ،رقت آمیز مناظر