منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج ،جانتے ہیں مقدمہ کتنے نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا؟

datetime 2  جولائی  2022 |

ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور( این این آئی)سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔

مقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں 147، 149، 506 اور 382 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ جمعہ کی شب نامعلوم افراد نے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

سینئر صحافی دنیا نیوز کے دفتر سے نکل کر گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی روک کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور ان کا پرس اور موبائل فون بھی چھین لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…