جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف پاکستان کی ناک کی لکیریں نکلوا رہا ہے، مریم نواز

datetime 2  جولائی  2022

آئی ایم ایف پاکستان کی ناک کی لکیریں نکلوا رہا ہے، مریم نواز

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہباز شریف کو واضح کیا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے اب انہیں پاکستان پر اعتبار نہیں ہے، آج فتنہ خانہ ہر جگہ اپنی حکومت کے خاتمے کا رونا رو رہا ہے، کیا عوام نے… Continue 23reading آئی ایم ایف پاکستان کی ناک کی لکیریں نکلوا رہا ہے، مریم نواز

سابق خاتون اول اپنی کرپشن چھپانے کیلئے کیا ہدایات دے رہی ہیں، بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک

datetime 2  جولائی  2022

سابق خاتون اول اپنی کرپشن چھپانے کیلئے کیا ہدایات دے رہی ہیں، بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد(آن لائن)سابق خاتون اول بشری بی بی کی اپنی کرپشن چھپانے کیلئے مخالفین کو”غدار“ثابت کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلوانے کی ہدایات پر مبنی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔تفصیل کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ سوشل میڈیا سیل کے انچارج کو اپنی… Continue 23reading سابق خاتون اول اپنی کرپشن چھپانے کیلئے کیا ہدایات دے رہی ہیں، بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک

ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں، الیکشن کمیشن کا حکومت کو پیغام

datetime 2  جولائی  2022

ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں، الیکشن کمیشن کا حکومت کو پیغام

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب حکومت پر واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں ہونے والے 20 ضمنی الیکشن کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انتظامات اور… Continue 23reading ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں، الیکشن کمیشن کا حکومت کو پیغام

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو باعزت بری کر دیا گیا

datetime 2  جولائی  2022

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو باعزت بری کر دیا گیا

پشاور (این این آئی)نیب کو خیبرپختوان خواہ میں بڑا دھچکا مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے سابق ڈی ایف او موسی خان بلوچ نیب کیس میں باعزت بری ہو گئے، احتساب عدالت میں نیب کوئی الزام ثابت نہیں کر سکا سابق ڈی ایف او کو نیب نے ستمبر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو باعزت بری کر دیا گیا

جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

datetime 2  جولائی  2022

جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔لندن میں ہونے والے احتجاج کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے عمران خان کو رد کر دیا ہے، عمران خان جمہوری حکومت کو… Continue 23reading جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا، عمران خان

datetime 2  جولائی  2022

میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے، عوام ان کے ساتھ نہیں، امپائر ساتھ ہیں، امپائر کے ساتھ ہونے کے باوجود میں انکوشکست… Continue 23reading میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا، عمران خان

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کو لایا گیا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جلسے کے شرکاء کی تعداد بتا دی

datetime 2  جولائی  2022

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کو لایا گیا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جلسے کے شرکاء کی تعداد بتا دی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ جلسے کے حوالے سے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ جلسے میں خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری ملازمین کو… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کو لایا گیا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جلسے کے شرکاء کی تعداد بتا دی

جس طرح پاک فوج پورے ملک کی آواز ہے اسی طرح عمران خان سارے ملک کی آواز ہے، شیخ رشید

datetime 2  جولائی  2022

جس طرح پاک فوج پورے ملک کی آواز ہے اسی طرح عمران خان سارے ملک کی آواز ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان سارے گھروں میں گھس گیا ہے، جس طرح پاک فوج ملک کی آواز ہے اسی طرح عمران خان سارے ملک کی آواز ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading جس طرح پاک فوج پورے ملک کی آواز ہے اسی طرح عمران خان سارے ملک کی آواز ہے، شیخ رشید

شعیب اختر سعودی حکومت کے مہمان کے طور پر حج ادا کرنے کیلئے روانہ

datetime 2  جولائی  2022

شعیب اختر سعودی حکومت کے مہمان کے طور پر حج ادا کرنے کیلئے روانہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ ’الحمد اللہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے… Continue 23reading شعیب اختر سعودی حکومت کے مہمان کے طور پر حج ادا کرنے کیلئے روانہ