ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

datetime 2  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔لندن میں ہونے والے احتجاج کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے عمران خان کو رد کر دیا ہے، عمران خان جمہوری حکومت کو گرانے کے لیے سازشوں میں مصروف ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے قائد کے گھر کے سامنے احتجاج ہوگا، ہم بھی یہاں احتجاج کرتے رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو الیکشن کے لیے انتظار کرنا ہوگا، حکومت ختم ہونا خود ان کی نالائقی ہے۔امن و امان قائم رکھنے کے لیے پولیس کی نفری بھی وہاں موجود تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…