جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ہم بھی روس سے پٹرول اور ڈیزل منگوا سکتے ہیں، شوکت ترین

datetime 3  جولائی  2022

ہم بھی روس سے پٹرول اور ڈیزل منگوا سکتے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ جب بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا روس سے تیل درآمد کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟ ہم بھی روس سے پٹرول اور ڈیزل منگوا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے… Continue 23reading ہم بھی روس سے پٹرول اور ڈیزل منگوا سکتے ہیں، شوکت ترین

بلوچستان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریگولر تھانہ میں خاتون ایس ایچ او تعینات

datetime 3  جولائی  2022

بلوچستان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریگولر تھانہ میں خاتون ایس ایچ او تعینات

کوئٹہ( این این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے کہا کہ خواتین ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں،وطن عزیز پاکستان کے اداروں میں خواتین اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دیتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں، خواتین کی قابلیت سے انکار نہیں کیا… Continue 23reading بلوچستان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریگولر تھانہ میں خاتون ایس ایچ او تعینات

اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوورکرا دیا

datetime 3  جولائی  2022

اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوورکرا دیا

برمنگھم(آ ن لائن)بھارت کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کراتے ہوئے ایک ہی اوور میں 35رنز دے دئیے۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو… Continue 23reading اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوورکرا دیا

چودھری شجاعت سے اہم حکومتی اتحادی کی ملاقات ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 3  جولائی  2022

چودھری شجاعت سے اہم حکومتی اتحادی کی ملاقات ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ق کے صدرچودھری شجاعت حسین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے گالم گلوچ اورالزامات کی سیاست کو ختم کرنے کا عزم کیا ہے، چودھری شجاعت نے کہا کہ میرے بیٹے پر بے بنیاد سنگین الزامات لگائے گئے، آصف زرداری نے کہا کہ پ بہت قابل احترام ہیں، ہمارا تعلق عشروں پر… Continue 23reading چودھری شجاعت سے اہم حکومتی اتحادی کی ملاقات ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

ملزمان پکڑنا ہیں تو ایک گائے اور 2 بکرے لادو، پولیس افسر کا انوکھا حکم

datetime 3  جولائی  2022

ملزمان پکڑنا ہیں تو ایک گائے اور 2 بکرے لادو، پولیس افسر کا انوکھا حکم

کراچی (این این آئی)عید قرباں کا رنگ تفتیشی پولیس کے سر چڑھ کر دوڑنے لگا اور پولیس افسر ملزم پکڑنے کیلیے شہریوں کو گائے اور بکرے لانے کا انوکھا حکم دینے لگے۔تفصیلات کے مطابق عید قرباں کا رنگ پولیس پر سر چڑھ کر دوڑنے لگا ہے اور پولیس افسر کیسز کی تفتیش اور ملزمان کو… Continue 23reading ملزمان پکڑنا ہیں تو ایک گائے اور 2 بکرے لادو، پولیس افسر کا انوکھا حکم

لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

datetime 3  جولائی  2022

لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا لندن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ظہیر عباس برطانوی دارالحکومت لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹروں نے… Continue 23reading لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

مولانا فضل الرحمان ہسپتال میں زیر علاج، وزیراعظم شہباز شریف عیادت کیلئے پہنچ گئے

datetime 3  جولائی  2022

مولانا فضل الرحمان ہسپتال میں زیر علاج، وزیراعظم شہباز شریف عیادت کیلئے پہنچ گئے

لاہورر( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی ۔ وزیر اعظم نے ہسپتال آمد پر مولانا فضل الرحمان کو پھولوںکا گلدستہ پیش کیا اور ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال انتظامیہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان ہسپتال میں زیر علاج، وزیراعظم شہباز شریف عیادت کیلئے پہنچ گئے

وفاقی محتسب کی 100روپے کے نوٹ پربابائے قوم کا نام اور اس کی پشت پر طبع کی گئی تصویر کا مقام درست درج کرنے کی ہدایت

datetime 3  جولائی  2022

وفاقی محتسب کی 100روپے کے نوٹ پربابائے قوم کا نام اور اس کی پشت پر طبع کی گئی تصویر کا مقام درست درج کرنے کی ہدایت

کراچی(این این آئی)وفاقی محتسب نے 100روپے کے نوٹ پربابائے قوم کا نام اور اس کی پشت پر طبع کی گئی تصویر کا مقام درست درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔کراچی کے شہری 75 سالہ محمد محسن کی نشاندہی پر وفاقی محتسب کی طرف سے 100روپے کے نوٹ پر موجود دونوں غلطیوں کو دور کرنے کی… Continue 23reading وفاقی محتسب کی 100روپے کے نوٹ پربابائے قوم کا نام اور اس کی پشت پر طبع کی گئی تصویر کا مقام درست درج کرنے کی ہدایت

جسٹس (ر)عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی گھر کے باتھ روم سے لاش برآمد

datetime 3  جولائی  2022

جسٹس (ر)عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی گھر کے باتھ روم سے لاش برآمد

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے صدر میں جسٹس (ر)عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی گھر کے باتھ روم سے لاش ملی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہارون رشید نے تیز دھار آلے سے خود کشی کی۔اس حوالے سے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ہارون رشید کچھ عرصے سے… Continue 23reading جسٹس (ر)عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی گھر کے باتھ روم سے لاش برآمد