لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے صدر میں جسٹس (ر)عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی گھر کے باتھ روم سے لاش ملی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہارون رشید نے تیز دھار آلے سے خود کشی کی۔اس حوالے سے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ہارون رشید کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھا۔ہارون رشید کی بیٹی کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا تھا، ورثا ء کی جانب سے پوسٹمارٹم نہ کروانے کے اصرار پر لاش ان کے حوالے کردی گئی۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے چاقو ملا ہے تاہم قتل کے کوئی شواہد موجود نہیں ۔
جسٹس (ر)عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی گھر کے باتھ روم سے لاش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































