اسمبلیوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور پھر ضمنی الیکشن بھی لڑرہے ہیں، سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے عمران خان کو 2 راستے بتا دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں کہا کہ عمران خان الیکشن کا انتظار کریں یا شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں، عمران خان جلد الیکشن چاہتے ہیں تو خیبرپختونخوا اسمبلی اور پنجاب اسمبلی سے بھی استعفے دیں، عمران خان کہتے… Continue 23reading اسمبلیوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور پھر ضمنی الیکشن بھی لڑرہے ہیں، سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے عمران خان کو 2 راستے بتا دیے