جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 3  جولائی  2022

بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی

امپھال(این این آئی)بھارتی ریاست منی پورکے ضلع نونی میں قائم بھارتی فوج کے 107ٹیریٹوریل آرمی کاکیمپ مٹی کے تودے کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 23 بھارتی فوجیوں سمیت کم از کم 34افراد ہلاک اور 28 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مٹی کا تودہ بدھ کی رات ریلوے کے تعمیراتی… Continue 23reading بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی

دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی حقیقی آزادی کیلئے مالی اعانت کریں،عمران خان

datetime 3  جولائی  2022

دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی حقیقی آزادی کیلئے مالی اعانت کریں،عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے کہ ’’حقیقی آزادی کیلئے مالی اعانت کیجئے‘‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’’یہ… Continue 23reading دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی حقیقی آزادی کیلئے مالی اعانت کریں،عمران خان

لیبیا میں مہنگائی سے تنگ عوام کا احتجاج ،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی

datetime 3  جولائی  2022

لیبیا میں مہنگائی سے تنگ عوام کا احتجاج ،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی

طرابلس (این این آئی )لیبیا کے مشرقی شہرطبرق میں مظاہرین نے سیاسی جماعتوں کے خلاف احتجاج کیا ہے اور وہ پارلیمان کی عمارت میں گھس گئے۔انھوں نے لیبیا کی متحارب سیاسی جماعتوں کے خلاف اپنے غم وغصے کا اظہارکیا،نعرے بازی کی اور عمارت کے سامنے آگ لگا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ… Continue 23reading لیبیا میں مہنگائی سے تنگ عوام کا احتجاج ،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے 3میٹرو روٹس کا افتتاح کرینگے

datetime 3  جولائی  2022

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے 3میٹرو روٹس کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے وفاقی دارالحکومت کے تین میٹرو بس روٹس کا افتتاح کرینگے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبرکے مطابق ایک ایکسپریس روٹ بھارہ کہو سے پمز تک ہو گا‘ دوسرا ایکسپریس روٹ کورال چوک اسلام آباد ایکسپریس وے سے پمز ہسپتال تک کا ہو گا۔ تیسرا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے 3میٹرو روٹس کا افتتاح کرینگے

حکومت نے عوام کو بڑی ’خوشخبری‘سنا دی

datetime 3  جولائی  2022

حکومت نے عوام کو بڑی ’خوشخبری‘سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سخت نوٹس لے لیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ہوائی اڈوں پر مسافروں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غیر قانونی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی… Continue 23reading حکومت نے عوام کو بڑی ’خوشخبری‘سنا دی

ایئر ٹکٹس پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو کر دی گئی

datetime 3  جولائی  2022

ایئر ٹکٹس پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو کر دی گئی

اسلام آباد( آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ یکم جولائی 2022 سے پہلے جاری ہونے والی انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان انٹرنیشنل ہوائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی… Continue 23reading ایئر ٹکٹس پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو کر دی گئی

امریکہ میں ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ،ڈرائیورکابھی دوران تفتیش اعتراف

datetime 3  جولائی  2022

امریکہ میں ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ،ڈرائیورکابھی دوران تفتیش اعتراف

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی عدالتی دستاویزات میں کہاگیاکہ گرفتار مشتبہ ٹرک ڈرائیور نے حکام کو بتایا کہ ٹرک کے اندرموجود لوگوں کی ہلاکت گرمی اور دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔واقعے کے بعد… Continue 23reading امریکہ میں ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ،ڈرائیورکابھی دوران تفتیش اعتراف

صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

datetime 3  جولائی  2022

صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کے لیے وقت کا دورانیہ بڑھا دیا، نیا فیچر مزید بِیٹا صارفین کے لیے جلد متعارف کرایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کئی فیچرز پر کام کر رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات… Continue 23reading صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بروقت کارروائی،آسٹریلوی سیاح کی جان بچالی گئی

datetime 3  جولائی  2022

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بروقت کارروائی،آسٹریلوی سیاح کی جان بچالی گئی

ملتان (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بروقت کارروائی کے باعث آسٹریلوی سیاح کی جان بچالی گئی، امدادی ٹیم نے فوری طور پرہسپتال پہنچایا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار غیرملکی سیاح کوٹ ادو کے راستے میں سفر پر تھا کہ اس کے ساتھ ٹریفک حادثہ پیش آگیا۔غیرملکی سیاح… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بروقت کارروائی،آسٹریلوی سیاح کی جان بچالی گئی