جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حج سیزن کے دوران پروگرامات اور خدمات کے پیکیج کا اعلان

datetime 3  جولائی  2022

حج سیزن کے دوران پروگرامات اور خدمات کے پیکیج کا اعلان

ریاض(این این آئی)حج و عمرہ چیریٹیبل سوسائٹی(ھدیہ)نے اس سال 1443ھ کے حج سیزن کے کام میں حصہ لیتے ہوئے حجاج کرام کے سفر اور راستے سے لے کر الوداع تک فراہم کیے جانے والے پروگراموں اور خدمات کے ایک پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس پیکج میں عازمین حج کے لیے کھانے پینے کی اشیا،… Continue 23reading حج سیزن کے دوران پروگرامات اور خدمات کے پیکیج کا اعلان

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 3  جولائی  2022

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج وجہ بھی سامنے آگئی

نیویارک (این این آئی)بھارتی کامیڈین اسٹار کپل شرما کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما کے خلاف 2015ء کے شمالی امریکا کے دورے کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمپنی کے سربراہ… Continue 23reading کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج وجہ بھی سامنے آگئی

بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کا حملہ آسٹریلوی سیاح خاتون ہلاک

datetime 3  جولائی  2022

بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کا حملہ آسٹریلوی سیاح خاتون ہلاک

قاہرہ (این این آئی) مصری حکام نے بحیرہ احمر کے ساحل کے ایک علاقے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ یہ اقدام ایک دن قبل شارک کے حملے میں ایک آسٹرین خاتون سیاح کی ہلاکت اٹھایا گیا ہے۔ آسٹرین خاتون غردقہ شہر کے قریب سمندر میں تیراکی کررہی تھیں کہ ان پر ایک… Continue 23reading بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کا حملہ آسٹریلوی سیاح خاتون ہلاک

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ، کاروبار شدید متاثر مہنگائی کے باعث بازاروں کی رونقیں ماند پڑگئیں

datetime 3  جولائی  2022

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ، کاروبار شدید متاثر مہنگائی کے باعث بازاروں کی رونقیں ماند پڑگئیں

اسلام آباد/سوات (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث دیگر شعبوں کی طرح درزیوں کا کاروبار بھی متاثر ہو گیا ہے۔ شہروں اور دیہات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے درزیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، درزیوں نے بتایا کہ عید میں بس چند روز باقی ہیں اور آرڈر… Continue 23reading بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ، کاروبار شدید متاثر مہنگائی کے باعث بازاروں کی رونقیں ماند پڑگئیں

کشمیرپریمئرلیگ میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ

datetime 3  جولائی  2022

کشمیرپریمئرلیگ میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)کشمیرپریمئرلیگ(کے پی ایل) میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان کے پی ایل کے مطابق کے پی ایل سیزن 2 میں اب 6 کے بجائے7 ٹیمیں ہوں گی۔ترجمان نے کہا کہ ساتویں ٹیم جموں جانباز ہوگی،کے پی ایل سیزن 2 کی ڈرافٹنگ عیدکے بعد ہوگی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر… Continue 23reading کشمیرپریمئرلیگ میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ

علی سفینانے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

datetime 3  جولائی  2022

علی سفینانے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

لاہور( این این آئی)اداکارو ماڈل علی سفینانے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے جس کے مطابق ماضی میں کیپٹن نوید کا تعارف میرا کے بھائی کے طور پر کرایا گیا تھا ۔ ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران علی سفینانے بتایا کہ ہم ایک شو… Continue 23reading علی سفینانے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

فیروز خان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پرشدیدبرہم

datetime 3  جولائی  2022

فیروز خان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پرشدیدبرہم

اسلام آباد (این این آئی)اداکار فیروز خان نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے متعلق دیے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ شیئر کی جو مفتاح اسماعیل کے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر طنزیہ تبصرے سے متعلق… Continue 23reading فیروز خان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پرشدیدبرہم

ہنزہ میں فرانسیسی پیرا گلائیڈر لاپتہ

datetime 3  جولائی  2022

ہنزہ میں فرانسیسی پیرا گلائیڈر لاپتہ

ہنزہ (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کے انتظامی مرکز علی آباد کے بالائی علاقے سے فرانسیسی پیرا گلائیڈر زیویئر ایلین گزشتہ روز اڑان بھرنے کے بعد لاپتا ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنزہ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ظہور احمد نے بتایا کہ فرانسیسی پیرا گلائیڈر نے 2 ہسپانوی پیرا گلائیڈرز کے ساتھ اڑان… Continue 23reading ہنزہ میں فرانسیسی پیرا گلائیڈر لاپتہ

سعودی فورسز کی کارروائیاں، 13ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

datetime 3  جولائی  2022

سعودی فورسز کی کارروائیاں، 13ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے سکیورٹی فوسز کے جاری اعداوشمار کے حوالے سے بتایا کہ 23 سے 29 جون 2022 کے درمیان 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین گرفتار… Continue 23reading سعودی فورسز کی کارروائیاں، 13ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار