ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کشمیرپریمئرلیگ میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ

datetime 3  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)کشمیرپریمئرلیگ(کے پی ایل) میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان کے پی ایل کے مطابق کے پی ایل سیزن 2 میں اب 6 کے بجائے7 ٹیمیں ہوں گی۔ترجمان نے کہا کہ ساتویں ٹیم جموں جانباز ہوگی،کے پی ایل سیزن 2 کی ڈرافٹنگ عیدکے بعد ہوگی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئر لیگ کو این او سی جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق این اوسی کے بعدکے پی ایل ایڈیشن 2کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اگست میں لیگ کے انعقاد کے لیے عبوری این او سی دیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل 2 کے لیے یکم سے 25 اگست کی ونڈو دی گئی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…