ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 2  جولائی  2022 |

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو23ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1811ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 600روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ41ہزار700روپے جبکہ 515روپے کے اضافے سے دس گرام سونا1لاکھ21ہزار485روپے کا ہو گیا۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونا22ڈالر سستا ہوا تاہم اس دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 150روپے اور دس گرام سونا129روپے مہنگا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…