بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار
بھکر ، اوکاڑہ (این این آئی)بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ کنڈیکٹر نے اسے بس میں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بھکر سے کراچی جا رہی تھی۔ خاتون نے جام پور… Continue 23reading بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار