ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی بارڈر پولیس کے اہلکار بھی پاکستانی گیت کے دیوانے کانسٹیبل وکرم جیت سنگھ اور کانسٹیبل نیلی ”آفرین آفرین” پر پرفارم کرتے رہے

datetime 3  جولائی  2022 |

بھارتی بارڈر پولیس اہلکار بھی پاکستانی گیت کے دیوانے

ممبئی (این این آئی)بھارت میں پاکستانی گیتوں کی مقبولیت اس بات کی نشانی ہے کہ موسیقی سرحدیں پار کرکے لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑ سکتی ہے۔

بھارت کی انڈو تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دو اہلکار پاکستانی مقبول ترین گانے ”آفرین آفرین” گا رہے ہیں۔کیپشن میں درج ہے کہ کانسٹیبل وکرم جیت سنگھ گا رہے ہیں جبکہ کانسٹیبل نیلی گٹار بجا رہے ہیں۔

دو دن قبل شیئر کی گئی اس ویڈیو کو اب تک 32 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔یہ گانا 2016 میں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے کوک اسٹوڈیو سیزن 9 کے لیے گایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…