کراچی(این این آئی)پاکستان کی نجی ایئر لائن کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔نجی ایئر لائن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ سے ایک سحر انگیز ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئر ہوسٹس پرواز میں موجود تمام مسافروں کو غلافِ کعبہ کی زیارت کروا رہی ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں نجی ایئر لائن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری ایئر لائن کی ہوسٹس کے لیے واقعی ایک بابرکت لمحہ، جسے کراچی سے لاہور کی فلائٹ میں غلاف کعبہ کی زیارت کرنے کا موقع ملا، یہ خوشی اس نے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔کہا جا رہا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں ایک مسافر کے پاس غلافِ کعبہ موجود تھا جس کے کہنے پر ایئر ہوسٹس کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ اس نے تمام مسافروں کو غلافِ کعبہ کی زیارت کروائی۔
پاکستان کی نجی ایئر لائن میں دوران پرواز غلاف کعبہ کی زیارت، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































