منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

آندھی ، طوفان ،موسلا دھار بارشیں ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ کشمیر ، شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد ،

زیریں سندھ اور شمال مشر قی/وسطی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم، کشمیر ، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: کشمیر: مظفر آباد(ائیر پور ٹ 07، سٹی 05)، بلوچستان:خضدار01 اور پنجاب : قصور میں 01 ، ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔گز شتہ روزریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی، دالبندین48 اورسبی میں 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل یعینی پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ کشمیر ، شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد ، زیریں سندھ اور شمال مشر قی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، آئندہ 12 سے 36 گھنٹوں کے دوران وسطی بلوچستان اور زیریں سندھ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…