شعیب اختر نے کلاک ٹاور سے خانہ کعبہ کی ویڈیو شیئر کر دی
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کلاک ٹاور سے خانہ کعبہ کی ویڈیو شیئر کر دی شعیب اختر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کلاک ٹاور کی اونچائی سے مکہ مکرمہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شعیب اختر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر شیئر… Continue 23reading شعیب اختر نے کلاک ٹاور سے خانہ کعبہ کی ویڈیو شیئر کر دی