ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے عید الاضحی پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق اسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 8 سے 12جولائی تک 5 روز کے لیے بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز اور دفاتر عید کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عید الاضحی پر 8 سے 12 جولائی تک 5 روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…