اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے دن سیغریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سیبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔منگل کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماہانہ 100 یونٹ تک استعمال کرنے والیخاندانوں کے لیے بجلی کی مفت فراہمی کا اعلان نہایت خوش آئند ہے۔معاشی حالات بہتر ہوتے ساتھ ہی ہم آپ کو مزیدسہولیات فراہم کریں گے۔