بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں نمبر گیم، ن لیگ کے لئے مشکل، پی ٹی آئی کی واپسی

datetime 6  جولائی  2022

پنجاب میں نمبر گیم، ن لیگ کے لئے مشکل، پی ٹی آئی کی واپسی

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کی 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 2 اقلیتی اور3 خواتین ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق بابو اور سیموئیل یعقوب کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جبکہ خواتین کی مخصوص… Continue 23reading پنجاب میں نمبر گیم، ن لیگ کے لئے مشکل، پی ٹی آئی کی واپسی

موجود حکومت ایک سے دو روز کی مہمان ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  جولائی  2022

موجود حکومت ایک سے دو روز کی مہمان ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ موجود حکومت ایک سے دو روز کی مہمان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ امریکی سازش کے نتیجے میں رجیم تبدیل ہوئی، صحافیوں نے رجیم چینج پر سوال اٹھائے تو مقدمات درج… Continue 23reading موجود حکومت ایک سے دو روز کی مہمان ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے سامنے کیا عہد توڑ دیا،چودھری پرویز الٰہی نے سرکاری وسائل کے استعمال کی نشاندہی کر دی

datetime 6  جولائی  2022

حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے سامنے کیا عہد توڑ دیا،چودھری پرویز الٰہی نے سرکاری وسائل کے استعمال کی نشاندہی کر دی

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور حسین الٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں سابق وفاقی وزیر ریاض فتیانہ، اپوزیشن لیڈر محمد سبطین خان، سابق صوبائی وزیر محمود الرشید اور محمد… Continue 23reading حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے سامنے کیا عہد توڑ دیا،چودھری پرویز الٰہی نے سرکاری وسائل کے استعمال کی نشاندہی کر دی

دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے نئے انکشافات کر دئیے

datetime 6  جولائی  2022

دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے نئے انکشافات کر دئیے

کراچی (این این آئی)کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے نئے انکشافات کر دئیے ہیں،جس کے بعد نت نئے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں۔عظمی نامی یوٹیوبر کے اس انٹرویو کے سوشل میڈیا پر آتے ہی دعا زہرا کے کیس کے حوالے سے عوام کی اکثریت نے… Continue 23reading دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے نئے انکشافات کر دئیے

سابق کرکٹر ذوالقرنین حیدر پراسرار مرض میں مبتلا

datetime 6  جولائی  2022

سابق کرکٹر ذوالقرنین حیدر پراسرار مرض میں مبتلا

لاہور (این این آئی)کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ غیر ملکی لیگ کے دوران معدے کی بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ عمان میں باسی کھانا کھانے سے معدے میں انفیکشن ہوا۔انہوں نے کہا کہ وطن واپسی پر ہسپتال میں علاج… Continue 23reading سابق کرکٹر ذوالقرنین حیدر پراسرار مرض میں مبتلا

ضمنی الیکشن میں کتنی سیٹیں جیتیں گے، عمران خان کا حیران کن دعویٰ

datetime 6  جولائی  2022

ضمنی الیکشن میں کتنی سیٹیں جیتیں گے، عمران خان کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد/چیچہ وطنی (آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت چاہے کچھ بھی کرلے ہم 17 جولائی کو ضمنی الیکشن میں 20 کی 20 نشستیں جیتیں گے۔ پنجاب ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تحصیل چیچہ وطنی میں پی پی 202 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں کتنی سیٹیں جیتیں گے، عمران خان کا حیران کن دعویٰ

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

datetime 6  جولائی  2022

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار؟ اس بارے میں لیگی رہنماؤں کا ایک دوسرے سے اختلاف پایا جاتا ہے، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف مفتاح اسماعیل کے گن گاتے ہیں لیکن دوسری طرف خواجہ سعد رفیق اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لئے… Continue 23reading معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں مزید تگڑی ہو گئی

datetime 6  جولائی  2022

تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں مزید تگڑی ہو گئی

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کی 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 2 اقلیتی اور3 خواتین ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق بابو اور سیموئیل یعقوب کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جبکہ خواتین کی مخصوص… Continue 23reading تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں مزید تگڑی ہو گئی

وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں بارے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 6  جولائی  2022

وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں بارے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نیپرا کی 7روپے 91 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کی منظوری نہیں دی۔ یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ پانچ دنوں… Continue 23reading وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں بارے بڑی خوشخبری سنا دی