عالمی برادری ایرانی احتجاجی تحریک میں مدد کرے، رضا پہلوی کی اسرائیل جا کر اپیل
تل ابیب (این این آئی)ایران کے آخری شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے اسرائیل کے دورے کے دوران مہسا امینی کی موت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کو ہلا کر رکھ دینے والی احتجاجی تحریک کے لیے زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی حمایت کا مطالبہ کردیا۔رضا پہلوی نے تل ابیب میں اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر… Continue 23reading عالمی برادری ایرانی احتجاجی تحریک میں مدد کرے، رضا پہلوی کی اسرائیل جا کر اپیل