پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

datetime 24  جولائی  2022

منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دینے کے بعد وزیر صحت کے حکم پر ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع کردی گئی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے این سی او سی کو ہدایت جاری کی ہے کہ کووڈ کے ساتھ… Continue 23reading منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے

datetime 24  جولائی  2022

سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے ہیں، ڈی ایس پی سہراب گوٹھ نے اس سلسلے میں رپورٹ تیار کر کے اعلی حکام کو بھیج دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز انڈیا… Continue 23reading سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے

صوبائی حکومت نے کسانوں کیلئے ایک انقلابی اور منفرد منصوبہ متعارف کرا دیا

datetime 24  جولائی  2022

صوبائی حکومت نے کسانوں کیلئے ایک انقلابی اور منفرد منصوبہ متعارف کرا دیا

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواحکومت نے غریب اور چھوٹے کسانوں کے لئے ایک انقلابی اور منفرد منصوبہ شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلز متعارف کرائے ہیں،صوبائی حکومت 80فی صد رعایتی قیمت پر محکمہ زرعی انجینئرنگ کی جانب سولر ٹیوب فراہم کررہے ہیں اور ابھی 1600سے زائد ٹیوب ویلوں کو سولر انرجی پر منتقل کر… Continue 23reading صوبائی حکومت نے کسانوں کیلئے ایک انقلابی اور منفرد منصوبہ متعارف کرا دیا

کے ٹو سر کرنے کی کوشش، برطانوی کوہ پیما ہلاک، رومانیہ کا مہم جو زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا

datetime 24  جولائی  2022

کے ٹو سر کرنے کی کوشش، برطانوی کوہ پیما ہلاک، رومانیہ کا مہم جو زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی‘کے ٹو’کو سر کرنے کی کوشش کے دوران نامعلوم برطانوی کوہ پیما براڈ پیک پر موت کے منہ میں چلا گیا جبکہ رومانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک اور مہم جو پانی کی کمی اور تھکاوٹ کی وجہ سے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی پر زندگی… Continue 23reading کے ٹو سر کرنے کی کوشش، برطانوی کوہ پیما ہلاک، رومانیہ کا مہم جو زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا

کراچی میں پانی کے بڑے بحران کا خطرہ،شہر کو پانی سپلائی کرنے والا حب کنال بند شدید بارشوں سے ٹوٹ گیا

datetime 24  جولائی  2022

کراچی میں پانی کے بڑے بحران کا خطرہ،شہر کو پانی سپلائی کرنے والا حب کنال بند شدید بارشوں سے ٹوٹ گیا

کراچی(آن لائن) کراچی میں پانی کے بڑے بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا حب میں شدید بارشوں کے باعث حب ڈیم سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی حب کنال بند ٹوٹ گیا۔ بند کا 100 فٹ حصہ پانی کے ریلے میں بہہ گیا۔ بند ٹوٹ جانے کے باعث حب ڈیم کے اطراف سمیت دیگر… Continue 23reading کراچی میں پانی کے بڑے بحران کا خطرہ،شہر کو پانی سپلائی کرنے والا حب کنال بند شدید بارشوں سے ٹوٹ گیا

”اداروں کا دباؤپشاور سے ہے یا راولپنڈی سے“ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 24  جولائی  2022

”اداروں کا دباؤپشاور سے ہے یا راولپنڈی سے“ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد(آن لائن)”اداروں کا دباؤپشاور سے ہے یا راولپنڈی سے“ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن ہنس پڑے اور کہاکہ یہ سوال دل کو لگتا ہے مگر اس کا جواب نہیں دے سکتا۔ پیر کے روز اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے ایک صحافی… Continue 23reading ”اداروں کا دباؤپشاور سے ہے یا راولپنڈی سے“ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل

سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں، عطا تارڑ نے سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 24  جولائی  2022

سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں، عطا تارڑ نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت، حکمران اتحاد، سول سوسائٹی اور وکلاء کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ تریسٹھ اے کی تشریح کے لئے فل کورٹ بنایا جائے، ہم امید کرتے ہیں کہ آج کی سماعت میں چیف جسٹس اس مطالبے پر غور فرمائیں… Continue 23reading سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں، عطا تارڑ نے سنگین الزام عائد کر دیا

چور دروازے سے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے،پرویز خٹک

datetime 24  جولائی  2022

چور دروازے سے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ ملک کو زرداری،نواز،مولانا نے بدترین بحرانوں میں مبتلا کردیاہے۔چور دروازے سے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے۔پنجاب کا منڈیٹ پہلے بھی عمران خان کا تھا اج بھی ہے اور کل بھی ہوگا۔ملک کی… Continue 23reading چور دروازے سے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے،پرویز خٹک

موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  جولائی  2022

موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی میپنگ کرنے والے ادارے اوکلا (Ookla) نے جون 2022 میں مختلف ممالک میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ کی فہرست جاری کی۔فہرست کے مطابق ناروے، متحدہ عرب امارات اور بلغاریہ میں موبائل… Continue 23reading موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا