پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی

datetime 24  جولائی  2022

ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی

لاہور(این این آئی) ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں 2 اگست کو پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی۔چیئرمین ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی عصمت اللہ نیازی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹوکن ٹیکس،ٹول ٹیکس اور انکم ٹیکس میں بے جا اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کے لئے کاروبار چلانا… Continue 23reading ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی

خلافت ککڑانیہ 8 گھنٹے 6 منٹ اور 32 سیکنڈ تک قائم رہی، مونس الٰہی

datetime 24  جولائی  2022

خلافت ککڑانیہ 8 گھنٹے 6 منٹ اور 32 سیکنڈ تک قائم رہی، مونس الٰہی

لاہور(این این آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کی مختصر مدت پر طنز کے تیر چلا دئیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا کی طویل ترین بادشاہت خلافت عثمانیہ 620 سال رہی اور سب سے کم ترین 8 گھنٹے… Continue 23reading خلافت ککڑانیہ 8 گھنٹے 6 منٹ اور 32 سیکنڈ تک قائم رہی، مونس الٰہی

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواستیں ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر

datetime 24  جولائی  2022

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواستیں ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سپریم کورٹ مزاری کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کل کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پنجاب میں چیف منسٹر کے الیکشن کے دوران ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے دی گئی رولنگ کیخلاف درخواستوں پرکل بروز (پیر) سماعت کرے گی ۔قبلا زیں چیف جسٹس نے… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواستیں ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر

اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو، ڈالر 100 کا کر دیں گے، اداکار مانی کی اپیل

datetime 24  جولائی  2022

اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو، ڈالر 100 کا کر دیں گے، اداکار مانی کی اپیل

کراچی (این این آئی)اداکارہ حرا مانی کے شوہر اور اداکار مانی نے ملک سابق وزیر اعظم عمران خان کے حوالے کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پر مانی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے دیکھا گیا۔ مہنگائی نے صرف غریب یا متوسط طبقے… Continue 23reading اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو، ڈالر 100 کا کر دیں گے، اداکار مانی کی اپیل

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حکومتی اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 24  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حکومتی اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حکومتی اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا لاہور(این این آئی)حکمران اتحاد نے فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کے لئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حکومتی اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا

ارکان اسمبلی پارٹی سربراہ کی ہدایات کے خلاف ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں،الیکشن ایکٹ نے مسئلہ ہی حل کر دیا

datetime 24  جولائی  2022

ارکان اسمبلی پارٹی سربراہ کی ہدایات کے خلاف ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں،الیکشن ایکٹ نے مسئلہ ہی حل کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن ایکٹ 2017 ء کے مطابق ارکان اسمبلی پارٹی سربراہ کی ہدایات کو رد نہیں کر سکتے,ایکٹ میں کی گئی ترامیم اور سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد پارٹی سربراہ کی ہدایت کے خلاف ووٹ بھی شمار نہیں ہوسکتا۔ الیکشن ایکٹ کے مطابق پارٹی اور پارلیمانی پارٹی کے ممبران پارٹی ہیڈ کے احکامات… Continue 23reading ارکان اسمبلی پارٹی سربراہ کی ہدایات کے خلاف ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں،الیکشن ایکٹ نے مسئلہ ہی حل کر دیا

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 24  جولائی  2022

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے،پنجاب کابینہ کی تشکیل سمیت پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔… Continue 23reading وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ

حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،اہم پیغام دے دیا گیا

datetime 24  جولائی  2022

حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،اہم پیغام دے دیا گیا

حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،اہم پیغام دے دیا گیا لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے،ملک کو معاشی بحران کی قیامت سے بچانے کیلئے بہت تھوڑا عرصہ رہ گیا… Continue 23reading حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،اہم پیغام دے دیا گیا

ججزاور عمران خان نہیں،آئین پاکستان سپریم ہے،جسٹس (ر) جوا دایس خواجہ نے ”آئین پاکستان کو عزت دو“کا نعرہ لگا دیا

datetime 24  جولائی  2022

ججزاور عمران خان نہیں،آئین پاکستان سپریم ہے،جسٹس (ر) جوا دایس خواجہ نے ”آئین پاکستان کو عزت دو“کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) جوا دیس خواجہ نے ”آئین پاکستان کو عزت دو“کا نعرہ لگا دیا،ججزاور عمران خان سپریم نہیں،بلکہ آئین پاکستان سپریم ہے،کسی کی ذاتی خواہش کے لئے آئین کو نہیں بدلا جا سکتا۔اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مختلف ٹوئٹس کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے… Continue 23reading ججزاور عمران خان نہیں،آئین پاکستان سپریم ہے،جسٹس (ر) جوا دایس خواجہ نے ”آئین پاکستان کو عزت دو“کا نعرہ لگا دیا