ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،اہم پیغام دے دیا گیا

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،اہم پیغام دے دیا گیا

لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں،

اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے،ملک کو معاشی بحران کی قیامت سے بچانے کیلئے بہت تھوڑا عرصہ رہ گیا ہے،

سیاسی عدم استحکام ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ

اگست سے پہلے ہمیں اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے،مضبوط ریاست ہوگی تو سیاست بھی چلے گی،

آج ہمارے پاس خام مال کی امپورٹ کے لیے ڈالر دستیاب نہیں ہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ اہم قانونی معاملے کو چھوڑ کر اٹارنی جنرل ملک سے باہر کیوں گئے؟،

(ن) لیگ عدلیہ کے خلاف کس ایجنڈے پر نکلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں ہر صورت الیکشن ہوں گے، قوم تیاری پکڑ لے۔ پنجاب چلا گیا تو وزیراعظم سی ڈی اے کا چیئرمین رہ جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…