پوری قوم عدالتوں کی طرف اوربد قسمتی سے ہماری عدالتیں پنڈی کی طرف دیکھ رہی ہیں،سراج الحق
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پوری قوم عدالتوں کی طرف اوربد قسمتی سے ہماری عدالتیں پنڈی کی طرف دیکھ رہی ہیں۔پوری دنیا کے سروے میں ہماری عدلیہ کا 130 ویں نمبر پر آنا لمحہ فکریہ ہے۔ عدالتوں نے بھی لوٹ مار پرآنکھیں بند کی ہوئی ہیں عدالتیں… Continue 23reading پوری قوم عدالتوں کی طرف اوربد قسمتی سے ہماری عدالتیں پنڈی کی طرف دیکھ رہی ہیں،سراج الحق