جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی ہسپتال میں گن مین کے ساتھ انٹری، عملے سے بد تمیزی

datetime 24  جولائی  2022 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن آصف خان نے اسپتال میں گن مین کے ساتھ انٹری دے دی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی اس طرح ہسپتال آمد سے اسپیشل کیئر یونٹ (آئی سی یو) کے مریض اور عملہ تشویش میں مبتلا ہوگیا۔آصف خان نے مسلح گارڈز کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونے پر منع کرنے والے عملے سے بدتمیزی کی۔صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اس معاملے پر تبصرہ کیا کہ رکن اسمبلی کا گن مین عیادت کی ویڈیو بھی بنا رہا تھا، یہ قواعد کی خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…