جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اگست تک اہم فیصلے نہ ہوئے تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے،خبردار کر دیا گیا

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگست تک اہم فیصلے نہ ہوئے تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے،خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ اگر 30 اگست سے پہلے ملک

سے متعلق اہم فیصلے نہ ہوئے تو پھر شاید کوئی بھی ملک نہ چلا سکے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کو

معاشی بحران کی قیامت سے بچانے کے لیے بہت تھوڑا عرصہ باقی رہ گیا ہے، آج خام مال کی امپورٹ کے لیے ڈالر دستیاب نہیں ہے،

سیاسی عدم استحکام ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہا ہے۔سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ مضبوط ریاست ہوگی تو سیاست بھی چلے گی،

30 اگست سے پہلے ہمیں اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے۔انہوں نے کہاکہ اہم آئینی اور قانونی معاملے

کو چھوڑ کر اٹارنی جنرل ملک سے باہر کیوں گئے، ن لیگ عدلیہ کے خلاف کس ایجنڈے پر نکلی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ

اکتوبر نومبر میں ہر صورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری پکڑ لے، حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کر لے، پنجاب چلا گیا تو وزیراعظم سی ڈی اے کا چیئرمین رہ جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…