ملک میں ہر پل بدلتی سیاسی صورتحال ، سپریم کورٹ نے بڑی پابندی عائد کر دی
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس سے متعلق سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔کمرہ عدالت نمبر… Continue 23reading ملک میں ہر پل بدلتی سیاسی صورتحال ، سپریم کورٹ نے بڑی پابندی عائد کر دی