محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روزکراچی، ٹھٹہ، بدین، حیدر آباد ، دادو،ا ٓواران، پنجگور، پسنی، جیوانی اورگوادر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔اس دوران قلات، لسبیلہ ، خضدار،ژوب، لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی