پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں محنت کشوں کی شدید کمی معیشت کا ہر شعبہ متاثر

datetime 24  جولائی  2022

برطانیہ میں محنت کشوں کی شدید کمی معیشت کا ہر شعبہ متاثر

لندن (این این آئی)برطا نیہ میں محنت کشوں کی کمی سے برطانوی معیشت کا ہر شعبہ متاثر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے آفس آف نیشنل اسٹیٹکس کے مطابق کووڈ سے اب تک 30 لاکھ محنت کشوں کی کمی کا سامنا ہے۔اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کے باعث زراعت، ائیر لائنز… Continue 23reading برطانیہ میں محنت کشوں کی شدید کمی معیشت کا ہر شعبہ متاثر

سعودی عرب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

datetime 24  جولائی  2022

سعودی عرب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی مرکز موسمیات نے بتایا کہ اگست میں مدینہ منورہ میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ادارے کے ترجمان نے کہا کہ رواں مہینے کئی سعودی شہروں میں ریکارڈ توڑ… Continue 23reading سعودی عرب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

طوطا تلاش کرنیوالے کودولاکھ روپے کا انعام مل گیا

datetime 24  جولائی  2022

طوطا تلاش کرنیوالے کودولاکھ روپے کا انعام مل گیا

نئی دہلی (این این آئی)پڑوسی ملک بھارت میں ایک لاپتہ پالتو طوطے کو ڈھونڈنے والے شخص کو مالک نے 85 ہزار کا نقد انعام دے دیا جو پاکستانی تقریبا 2 لاکھ روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رستم نامی افریقی طوطا 16 جولائی کو لاپتہ ہو گیا تھا، جو کرناٹک… Continue 23reading طوطا تلاش کرنیوالے کودولاکھ روپے کا انعام مل گیا

سعودی عرب کا یوٹیوب سے غیراخلاقی اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

datetime 24  جولائی  2022

سعودی عرب کا یوٹیوب سے غیراخلاقی اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

ریاض(این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب پرغیراخلاقی نوعیت کے اشتہارات کے بارے میں بہت سی شکایات سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں آڈیو ویژول میڈیا اتھارٹی اور کمیونیکیشن کمیشن نے یوٹیوب پلیٹ فارم سے ان اشتہارات کو ہٹانے اور ضوابط کی پابندی کرنے کا مطالبہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یک بیان… Continue 23reading سعودی عرب کا یوٹیوب سے غیراخلاقی اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

جہلم،13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار جو ہوا رضا مندی سے ہوا ، ملزم کا موقف

datetime 24  جولائی  2022

جہلم،13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار جو ہوا رضا مندی سے ہوا ، ملزم کا موقف

جہلم ( آن لائن )جہلم میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم پر دو ماہ قبل اسلحے کے زور پر 13 سال کی لڑکی سے زیادتی کرنے کا الزام ہے اور ملزم زیادتی کے دوران لڑکی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ ملزم… Continue 23reading جہلم،13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار جو ہوا رضا مندی سے ہوا ، ملزم کا موقف

سری لنکا کے سابق کرکٹرز آسٹریلیا میں روزی روٹی کیلئے ڈرائیور بن گئے

datetime 24  جولائی  2022

سری لنکا کے سابق کرکٹرز آسٹریلیا میں روزی روٹی کیلئے ڈرائیور بن گئے

میلبورن(این این آئی)سری لنکا کے سابق کرکٹرز آسٹریلیا میں روزی روٹی کیلئے ڈرائیور بن گئے ۔سری لنکا کے سابق کرکٹرز سورج راندیو اور چنتھاکا جے سنگھے آسٹریلیا میں روزی روٹی کیلئے بسیں چلانے لگے، زمبابوے کے سابق کرکٹر ویڈنگٹن ماوینگا بھی میلبورن میں بس چلا رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق وہ بس ڈرائیونگ کی ڈیوٹی انجام… Continue 23reading سری لنکا کے سابق کرکٹرز آسٹریلیا میں روزی روٹی کیلئے ڈرائیور بن گئے

بھارتی خاتون نے مونچھیں رکھ لی سوشل میڈیا پر مشہور

datetime 24  جولائی  2022

بھارتی خاتون نے مونچھیں رکھ لی سوشل میڈیا پر مشہور

نئی دہلی(این این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون شیجا اپنی مونچھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی 35 سالہ رہائشی شیجا کا کہنا تھا کہ انہیں مونچھیں رکھنا پسند ہے، بہت سے لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن… Continue 23reading بھارتی خاتون نے مونچھیں رکھ لی سوشل میڈیا پر مشہور

ہائپرٹینشن کورونا کے خطرات بڑھا دیتا ہے نئی تحقیق

datetime 24  جولائی  2022

ہائپرٹینشن کورونا کے خطرات بڑھا دیتا ہے نئی تحقیق

لاس اینجلس(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ ہائپرٹینشن اومیکرون انفیکشن سے متعلقہ اسپتال میں داخلے کے خطرات کو دگنے سے زیادہ بڑھا دیتا ہے،چاہیلوگ مکمل طور پر ویکسین شدہ ہی کیوں نہ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سینٹرز فار ڈیزیزکنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق یہ خطرہ بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے،… Continue 23reading ہائپرٹینشن کورونا کے خطرات بڑھا دیتا ہے نئی تحقیق

54لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کیلئے پیش

datetime 24  جولائی  2022

54لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کیلئے پیش

کیلیفورنیا(این این آئی) ایک سائبر حملہ آور نے ٹوئٹر میں ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 54 لاکھ ٹوئٹر اکائونٹس کے روابط کی تفصیلات تک رسائی حاصل کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں وہ ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں جن سے فون نمبر اور ای میلز ایڈریس جڑے ہیں۔اس حملے… Continue 23reading 54لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کیلئے پیش