جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہائپرٹینشن کورونا کے خطرات بڑھا دیتا ہے نئی تحقیق

datetime 24  جولائی  2022 |

لاس اینجلس(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ ہائپرٹینشن اومیکرون انفیکشن سے متعلقہ اسپتال میں داخلے کے خطرات کو دگنے سے زیادہ بڑھا دیتا ہے،چاہیلوگ مکمل طور پر ویکسین شدہ ہی کیوں نہ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سینٹرز فار ڈیزیزکنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق یہ خطرہ بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے، امریکا میں ہر دو میں سے ایک فرد ہائپر ٹینشن کا شکار ہے۔

لاس اینجلس میں قائم سیڈرز،سینائی کے اسمدٹ ہارٹ انسٹیٹیوٹ کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے سربراہ مصنف جوزیف ای ایبنگر کا کہنا تھا کہ ہدایت یہ ہے کہ انفیکشن سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔ اس وائرل ویریئنٹ کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اکثر لوگوں میں معمولی بیماری کا سبب بنتاہے۔الیکٹرونک میڈیکل ریکارڈ کا مطالعہ کرتے ہوئے سیڈر-سینائی محققین نے 912 لوگوں کی شناخت کی جو ایم آر این اے ویکسین سے مکمل طور پر ویکسین شدہ تھے،ان کو بوسٹر شاٹ بھی لگ چکا تھا اور کووڈ کے دوران یکم دسمبر 2021 سے 20 اپریل 2022 کیدرمیان جنوبی کیلیفورنیامیں جب اومیکرون کی لہر بڑھ رہی تھی تو وہ لوگ وائرس میں مبتلا ہوئے۔ ان میں 145 کو اسپتال میں داخل ہونے کی ضرورت پیش آئی تھی۔تحقیق کی سینئر مصنفہ اور انسٹیٹیوٹ کی ایک ڈائریکٹر سوزین چینگ کا کہنا تھا کہ محققین یہ جان کر حیران ہیں کہ کئی لوگ جو کورونا کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہوئے ان میں ہائپرٹینشن کے علاوہ کوئی اورعوامل موجود نہیں تھے۔یہ بات تشویشناک ہے کہ امریکا کے تقریبا نصف افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…