جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

datetime 24  جولائی  2022 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی مرکز موسمیات نے بتایا کہ اگست میں مدینہ منورہ میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ادارے کے ترجمان نے کہا کہ رواں مہینے کئی سعودی شہروں میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سال موسمِ گرما اپنے متوقع وقت سے پہلے شروع ہوا اور پارہ بھی 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…