15روز بعد ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر2روپے مہنگا ہو کر 247روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی… Continue 23reading 15روز بعد ڈالر سستا ہو گیا