جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

15روز بعد ڈالر سستا ہو گیا

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر2روپے مہنگا ہو کر 247روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت241روپے سے کم ہو کر240روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر2روپے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت245روپے سے بڑھ کر247روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں2.50روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت248.50روپے سے بڑھ کر251روپے ہو گئی جبکہ5روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت295روپے سے بڑھ کر300روپے کی نئی سطح پر جا پہنچی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…