بھارتی کمپنی سے رقم لینے کا الزام‘ شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی کمپنی سے پیسے لینے کے الزام پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف اوراس کی کیچڑاچھالنے والی بریگیڈ 4سال حکومت کرتی رہی ہے ،میرے خلاف 2جھوٹے مقدمات بنائے گئے، شہباز گل الزامات میں کوئی صداقت نہیںاگر… Continue 23reading بھارتی کمپنی سے رقم لینے کا الزام‘ شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیا