جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا پولیس نے سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

خیبرپختونخوا پولیس نے سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے سوات کے دور دراز علاقوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا۔خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیوز سے باخبر ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سوات کے کچھ افرادجوپہلے افغانستان میں تھے، اب سوات… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس نے سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا

عثمان بزدار جعلی اراضی انتقال کیس میں بری ، سابق وزیراعلیٰ کے بھائی بھی بے گناہ قرار

datetime 13  اگست‬‮  2022

عثمان بزدار جعلی اراضی انتقال کیس میں بری ، سابق وزیراعلیٰ کے بھائی بھی بے گناہ قرار

ڈیرہ غازی خان ،اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جعلی اراضی انتقال کیس میں بری کردیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کیس کی سماعت اسپیشل جج اینٹی کرپشن نوید احمد قریشی نے کی جس سلسلے میں عثمان بزدار عدالت میں پیش ہوئے۔ عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں پر 900… Continue 23reading عثمان بزدار جعلی اراضی انتقال کیس میں بری ، سابق وزیراعلیٰ کے بھائی بھی بے گناہ قرار

جشن آزادی پر پی آئی اے کا مسافروں کیلئے بڑا ریلیف

datetime 13  اگست‬‮  2022

جشن آزادی پر پی آئی اے کا مسافروں کیلئے بڑا ریلیف

لاہور (آن لائن) پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کو کرائے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے حکام نے لاہور کراچی، لاہور اسلام آباد اور کراچی اسلام آباد… Continue 23reading جشن آزادی پر پی آئی اے کا مسافروں کیلئے بڑا ریلیف

شہباز گل ضمانت کروانے کیلئے متحرک ،پی ٹی آئی رہنما نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

شہباز گل ضمانت کروانے کیلئے متحرک ،پی ٹی آئی رہنما نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد( آن لائن ) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ شہباز گل کی جانب سے سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے… Continue 23reading شہباز گل ضمانت کروانے کیلئے متحرک ،پی ٹی آئی رہنما نے بڑا قدم اٹھا لیا

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی

datetime 13  اگست‬‮  2022

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی

واشنگٹن ، تہران(آن لائن، این این آئی ) امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک پولیس نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملعون سلمان رشدی پر ہادی ماتر نے چاقو سے حملہ… Continue 23reading ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو قومی پرچم لہرائیں؟ پی ٹی آئی نے لاہور میں قومی پرچم اتار کر پارٹی پرچم لگا دیئے

datetime 13  اگست‬‮  2022

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو قومی پرچم لہرائیں؟ پی ٹی آئی نے لاہور میں قومی پرچم اتار کر پارٹی پرچم لگا دیئے

اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے لاہور کی سڑکوں پر لگے قومی پرچم اتار کر پارٹی پرچم لگا دیے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت… Continue 23reading کیا ہم کوئی غلام ہیں جو قومی پرچم لہرائیں؟ پی ٹی آئی نے لاہور میں قومی پرچم اتار کر پارٹی پرچم لگا دیئے

سرفراز احمد چوتھی جماعت کے نصاب کا حصہ بن گئے

datetime 13  اگست‬‮  2022

سرفراز احمد چوتھی جماعت کے نصاب کا حصہ بن گئے

لاہور( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز کھلاڑی سرفراز احمد کو چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب سے تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔اِن تصویروں میں دیکھا جا سکتا… Continue 23reading سرفراز احمد چوتھی جماعت کے نصاب کا حصہ بن گئے

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی کمی

datetime 13  اگست‬‮  2022

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی کمی

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی کمی آئی ہے جس کی وجوہات ماہرین کی نظر میں گاڑیوں کی بڑھتی قیمتیں، درآمدی مشکلات اور آٹو فنانسنگ کے حوالے سے بینکوں کی سخت شرائط ہیں۔ماہرین کے مطابق کمپنیوں کی جانب سے بکنگ بند ہونے اور… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی کمی

آپ اے آر وائی کو دبا بھی دیں، سوشل میڈیا کو تو کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان بھی بول پڑے

datetime 13  اگست‬‮  2022

آپ اے آر وائی کو دبا بھی دیں، سوشل میڈیا کو تو کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان بھی بول پڑے

اسلام آباد (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مجھے راستے سے ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے ، مجھے ناک آئوٹ کرنے کے لیے یہ توشہ خانہ کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس چلا رہے ہیں ، ان کی پلاننگ ہے کہ تحریک انصاف پر سختی… Continue 23reading آپ اے آر وائی کو دبا بھی دیں، سوشل میڈیا کو تو کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان بھی بول پڑے