پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول جوڑے عمران اشرف اور کرن اشفاق میں علیحدگی کی خبریں
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت اداکار عمران اشرف اور ان اہلیہ کرن اشفاق کی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔عمران اشرف کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے کے دوران اپنے کام سے اپنا نام بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ… Continue 23reading پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول جوڑے عمران اشرف اور کرن اشفاق میں علیحدگی کی خبریں