پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پاکستان کا میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے لندن کے میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان کیا ہے۔صادق خان کو ستارہ پاکستان یوم آزادی پرپاکستانی ہائی کمیشن میں دیا جائے گا۔ ہائی کمیشن کے اعلان کے مطابق صادق خان کو یہ اعلیٰ اعزازکمیونٹیز کی خدمت پر دیا جارہا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صادق خان کو یہ اعلیٰ اعزازپاک برطانیہ تعلقات بہتربنانے میں معاونت پر دیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ پاکستانی نڑاد صادق خان 2016 سے لندن کے میئر ہیں اور وہ دوبار انتخابات جیت کر میئر منتخب ہوئے ہیں۔صادق خان کے والدین 1968 میں پاکستان سے برطانیہ آئے تھے، صادق خان کے والد لندن میں بس ڈرائیور تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…