جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول جوڑے عمران اشرف اور کرن اشفاق میں علیحدگی کی خبریں

datetime 12  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت اداکار عمران اشرف اور ان اہلیہ کرن اشفاق کی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔عمران اشرف کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے کے دوران اپنے کام سے اپنا نام بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں عمران اشرف اور ان کی اہلیہ کرن اشفاق کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔عمران اشرف کی اہلیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر اپنا نام بھی تبدیل کرکے کرن اشفاق حسین ڈار کردیا ہے۔اس کے علاوہ کرن اشفاق نے اپنے اکائونٹ سے عمران اشرف کی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔سوشل میڈیا پر یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی ہے لیکن ابھی تک جوڑے کی جانب سے اس خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…