امریکہ میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ
نیویارک (این این آئی)امریکا میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ میں زخمی ہوگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاتمِ رسول سلمان رشدی پر حملہ امریکی ریاست نیویارک کے علاقے شوٹاکوا میں اس وقت ہوا جب وہ ایک تقریب سے خطاب کیلئے اسٹیج پر پہنچا۔رپورٹ کے مطابق جمعے کی صبح سی ایچ کیو… Continue 23reading امریکہ میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ