جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری نےبھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر کھری کھری سنا دیں

datetime 12  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کو انٹرنیشنل معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے کہاکہ بھارت کی اس ہٹ درمی کی وجہ سے ہمارے ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ زمین سیلاب کی زد میں آ ر ہے ہیں ،بھارت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…