جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار

datetime 13  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد، فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنماءپارٹی چھوڑنے کے لیے تیار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کے کئی رہنماءہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور… Continue 23reading تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار

معروف امریکی اداکارہ این ہیش انتقال کرگئیں

datetime 13  اگست‬‮  2022

معروف امریکی اداکارہ این ہیش انتقال کرگئیں

لاس اینجلس ، ممبئی (این این آئی) امریکی اداکارہ این ہیش کے کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ایک ہفتے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 53سالہ امریکی اداکارہ کار حادثے میں تشویشناک حد تک زخمی ہونے کے بعد کوما میں چلی گئی تھی… Continue 23reading معروف امریکی اداکارہ این ہیش انتقال کرگئیں

ڈونلڈٹرمپ کی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم ،امریکہ میں خانہ جنگی کا خطرہ

datetime 13  اگست‬‮  2022

ڈونلڈٹرمپ کی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم ،امریکہ میں خانہ جنگی کا خطرہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سیاسی مبصرین نے کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نفرت انگیز سازشی بیانیہ امریکا میں تشدد اور انتشار کو ہوا دے رہا ہے۔ مبصرین نے کہا کہ فلوریڈا… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم ،امریکہ میں خانہ جنگی کا خطرہ

ہراسانی کیس، بارسلونا میں پاکستانی قونصل جنرل کیخلاف انکوائری کا حکم

datetime 13  اگست‬‮  2022

ہراسانی کیس، بارسلونا میں پاکستانی قونصل جنرل کیخلاف انکوائری کا حکم

پاکستانی قونصل جنرل کیخلاف انکوائری کا حکم اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ہسپانوی شہر بارسلونا میں پاکستان کے قونصل جنرل مرزا سلمان بابر بیگ کو ہراسانی کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر ان کے خلاف مکمل انکوائری کا حکم دے دیا۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافرکی شائع خبر کے مطابق مشن کی… Continue 23reading ہراسانی کیس، بارسلونا میں پاکستانی قونصل جنرل کیخلاف انکوائری کا حکم

وفاقی دارالحکومت میں منی مارکیٹ کریش، ڈالر 207 کا رہ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

وفاقی دارالحکومت میں منی مارکیٹ کریش، ڈالر 207 کا رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی منی مارکیٹ کریش کر گئی‘ جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی کے منی چینجرز کی دکانوں پر ڈالرز بیچنے والوں کا تانتا بندھا رہا جبکہ خریدار کوئی نہ تھا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اگرچہ انٹربینک ریٹ آئی ایم ایف کی طرف سے توثیق… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں منی مارکیٹ کریش، ڈالر 207 کا رہ گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان سے ریکارڈ طلب

datetime 13  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف سے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان سے ریکارڈ طلب

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے انکے گھر پر چھاپہ

datetime 13  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے انکے گھر پر چھاپہ

لاہور( این این آئی ) لاہور پولیس نے 25مئی کے تناظر میںوزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔عطا اللہ تارڑ کے گھر چھاپے کے دوران کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے عطا… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے انکے گھر پر چھاپہ

جعلی اکاؤنٹ سے فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

جعلی اکاؤنٹ سے فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور کارکن نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے کا اعتراف کرلیا ۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق بہاولپور کے ذوالقرنین نے ام حریم کے نام سے فیک اکائونٹ چلانے کا اعتراف کرلیا اور کہاکہ جھوٹے بیانیہ سے متاثر ہونے پر پچھتاوا ہے… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹ سے فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

عمران خان نے شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی

datetime 13  اگست‬‮  2022

عمران خان نے شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مجھے راستے سے ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے ، مجھے ناک آئوٹ کرنے کے لیے یہ توشہ خانہ کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس چلا رہے ہیں ، ان کی پلاننگ ہے کہ تحریک انصاف پر سختی… Continue 23reading عمران خان نے شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی