جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ہراسانی کیس، بارسلونا میں پاکستانی قونصل جنرل کیخلاف انکوائری کا حکم

datetime 13  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی قونصل جنرل کیخلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ہسپانوی شہر بارسلونا میں پاکستان کے قونصل جنرل مرزا سلمان بابر بیگ کو ہراسانی کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر ان کے خلاف مکمل انکوائری کا حکم دے دیا۔

روزنامہ جنگ میں صالح ظافرکی شائع خبر کے مطابق مشن کی ایک مقامی خاتون ملازم نے اس سال جون میں ان کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔

یہ کارروائی سفارت کار کو معطل کرنے کے بعد کی گئی ہے جیسا کہ انہیں واپس بلا لیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بابر بیگ کو واپس بلانے کی تصدیق کی ہے۔

سفارتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں پاکستان کے سفیر شجاعت راٹھور نے شکایت کی ابتدائی انکوائری کی اور الزامات کی تصدیق کی۔

متاثرہ خاتون تین بچوں کی ماں ہے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر متاثرہ خاتون کو انصاف دلانے کے لیے فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…