ملک بھر میں 5 دن بارشیں ہی بارشیں، نیا الرٹ جاری
لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 18 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے تیسرے الرٹ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب پر موجود شدید کم دبا ؤگزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران جنوب مغرب کی سمت بڑھ گیا ہے اور اب یہ کراچی کے… Continue 23reading ملک بھر میں 5 دن بارشیں ہی بارشیں، نیا الرٹ جاری