ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ملیر ندی میں شہری کے ڈوبنے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

ملیر ندی میں شہری کے ڈوبنے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر کی ندی میں شہری ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر ندی میں شہر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی دردناک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو پل پر کھڑے ایک شخص نے بنائی جس میں متوفی کو… Continue 23reading ملیر ندی میں شہری کے ڈوبنے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

چینی صدر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

چینی صدر نے بڑا اعلان کردیا

چینی صدر نے بڑا اعلان کردیا بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی عرب میں چینی صدر کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد چینی صدر کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں… Continue 23reading چینی صدر نے بڑا اعلان کردیا

جشن آزادی کے موقع پر رہائی پانے والا نوجوان حیدر خان جیل میں میٹرک سے ماسٹر تک تعلیم سمیت حافظ قرآن بھی بن گیا

datetime 13  اگست‬‮  2022

جشن آزادی کے موقع پر رہائی پانے والا نوجوان حیدر خان جیل میں میٹرک سے ماسٹر تک تعلیم سمیت حافظ قرآن بھی بن گیا

بنوں ( آن لائن) بنوں سنٹرل جیل سے رہائی پانے والا نوجوان جیل میں ہی میٹرک سے ماسٹر تک تعلیم کے ساتھ ساتھ حافظ قرآن بھی بن گیا وزیراعظم پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کے موقع پر قیدیوں کیلئے سزائوں میں معافی کے اعلان سے مستفید ہوکر رہا ہونے والے قیدی حیدر خان نے… Continue 23reading جشن آزادی کے موقع پر رہائی پانے والا نوجوان حیدر خان جیل میں میٹرک سے ماسٹر تک تعلیم سمیت حافظ قرآن بھی بن گیا

سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی امداد دینے کا ارادہ رکھتا ہے،خبر ایجنسی

datetime 13  اگست‬‮  2022

سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی امداد دینے کا ارادہ رکھتا ہے،خبر ایجنسی

ریاض (این این آئی)غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی امداد دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔خبرایجنسی بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سعودی وزارت خزانہ اسی ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کرنے کے معاہدے کی تجدید کرسکتا… Continue 23reading سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی امداد دینے کا ارادہ رکھتا ہے،خبر ایجنسی

رانا ثناء اللہ تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی

datetime 13  اگست‬‮  2022

رانا ثناء اللہ تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ویژن کو آگے لے کر چلوں گا، چوہدری پرویز الٰہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا جسے دنیا دیکھے گی۔ پچیس مئی کو… Continue 23reading رانا ثناء اللہ تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش کردی

datetime 13  اگست‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے زلزلوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا مقابلہ کیا اور آگے بڑھتی گئی، ہماری قوم ہر مقصد کو حاصل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، آج قوم کو تقسیم در تقسیم… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش کردی

پی ٹی آئی جلسہ میں لوگوں کا سمندر اُمڈ آیا، تعداد اتنی کہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی جلسہ میں لوگوں کا سمندر اُمڈ آیا، تعداد اتنی کہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی کے متعدد رہنما ہفتے کی صبح ہی ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے جلسے کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ یہ بھی بتایا گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ میں لوگوں کا سمندر اُمڈ آیا، تعداد اتنی کہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا کہ دنیا دیکھے گی، پرویز الٰہی

datetime 13  اگست‬‮  2022

عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا کہ دنیا دیکھے گی، پرویز الٰہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ویژن کو آگے لے کر چلوں گا، چوہدری پرویز الٰہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا جسے دنیا دیکھے گی۔ میں نے اپنے… Continue 23reading عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا کہ دنیا دیکھے گی، پرویز الٰہی

آج ایسا اعلان ہو گا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی، فیاض الحسن چوہان

datetime 13  اگست‬‮  2022

آج ایسا اعلان ہو گا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی، فیاض الحسن چوہان

لاہور(این این آئی)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 75 سال پہلے ہمارے آبا اجداد نے قربانیاں دے کر وطن حاصل کیا،قائد اعظم، علامہ اقبال اور سر سید کی انقلابی سوچ کی بدولت ہمیں آزادی نصیب ہوئی۔ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبا اجداد کی… Continue 23reading آج ایسا اعلان ہو گا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی، فیاض الحسن چوہان