ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

چینی صدر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی صدر نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے،

سعودی عرب میں چینی صدر کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق

ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد چینی صدر کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں گے۔چین اور سعودی عرب کے

دمیان تجارتی تعلقات اس وقت آگے بڑھے جب امریکا مشرق وسطی سے اپنی توجہ ہٹا چکا تھا۔

دوسری طرف امریکی اخبار نے دعوی کیا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کی رواں برس کے آخر میں امریکی صدر جو بائیڈن

سے ملاقات کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ بہت عرصے سے دونوں سربراہانِ مملکت کے درمیان ملاقات کروانا چاہتی تھی

لیکن فی الحال اس ملاقات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔صدر بائیڈن چینی صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہیں،

ممکنہ طور پر یہ ملاقات نومبر کے دوران انڈونیشیا میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے موقع پر ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…