ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

آزادی کے 75 سال ”خون سے امن کی ایک لازوال داستان” پاکستان بنانے والے گمنام ہیروزکو سرخ سلام

datetime 14  اگست‬‮  2022

آزادی کے 75 سال ”خون سے امن کی ایک لازوال داستان” پاکستان بنانے والے گمنام ہیروزکو سرخ سلام

اسلام آباد ( آن لائن)آج پاکستانی قوم اپنے عزمِ عالی شان سے منسلک سنہری تاریخ کی ڈائمنڈ جوبلی منا رہی ہے،وہ عزم جس کی بنیاد تحریک پاکستان اور اِس سے جڑی لازوال قربانیوں سے منسلک ہے،آزادی لہو کا خراج مانگتی ہے،آزادی کے ان75سالوں میں ہم نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا،ان گزرے سالوں میں ہم… Continue 23reading آزادی کے 75 سال ”خون سے امن کی ایک لازوال داستان” پاکستان بنانے والے گمنام ہیروزکو سرخ سلام

یوم آزادی پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022

یوم آزادی پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے دو افسران کیلئے میجر شجاعت حسین شہید اور کیپٹن محمد بلال خلیل شہید کیلئے ستارہ بسالت… Continue 23reading یوم آزادی پر صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہداء کیلئے ایوارڈز کا اعلان

”چول چوہدری” اور”پاگل خان”کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔۔۔ خطاب پررانا ثناء اللہ کا ردعمل

datetime 14  اگست‬‮  2022

”چول چوہدری” اور”پاگل خان”کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔۔۔ خطاب پررانا ثناء اللہ کا ردعمل

مکہ مکرمہ، اسلام آباد(این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا عمران خان اور پرویزالٰہی کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ”چول چوہدری” اور”پاگل خان” کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ لاہور میں عمران خان کے خطاب میں کنسرٹ، محفل قوالی اورآتش بازی دیکھنے… Continue 23reading ”چول چوہدری” اور”پاگل خان”کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔۔۔ خطاب پررانا ثناء اللہ کا ردعمل

وزیراعظم شہبازشریف کی سادگی و کفایت شعاری مہم ، اطلاق خود پر بھی کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف کی سادگی و کفایت شعاری مہم ، اطلاق خود پر بھی کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سادگی‘ کفایت شعاری اپنانے کا آغاز اپنے آپ سے کر دیا ہے۔ فضول خرچی اور قومی خزانے پر غیر ضروری بوجھ ڈالنے کی ممانعت کر دی ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اس حوالےسے پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی (75ویں سالگرہ) پر وفاقی… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کی سادگی و کفایت شعاری مہم ، اطلاق خود پر بھی کردیا

عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 14  اگست‬‮  2022

عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی( آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی… Continue 23reading عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز تبدیل

datetime 14  اگست‬‮  2022

پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز تبدیل

لاہور(آن لائن)پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عمران کرامت بخاری کو ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ لاہور۔ سرفراز ورک ایس پی آپریشنز سٹی لاہور،عثمان ٹیپو ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور عیسی سکھیرا ایس… Continue 23reading پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز تبدیل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

datetime 14  اگست‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے،حتمی اعلان وزیر اعظم شہباز شریف آج پیر کے روز کریں گے،ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

میں جب اللہ کے پاس جاؤں گا تو بس ایک چیز سننا چاہتا ہوں۔۔۔ عمران خان

datetime 14  اگست‬‮  2022

میں جب اللہ کے پاس جاؤں گا تو بس ایک چیز سننا چاہتا ہوں۔۔۔ عمران خان

لاہور (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کسی ملک کا مخالف نہیں، امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، غلامی ہرگز نہیں، نئی نسل کو مغربی تہذیب کی غلامی سے بچانے کے لیے رحمت اللعالمین اتھارٹی بنائی تھی ، مغرب کے لوگوں کی اگر… Continue 23reading میں جب اللہ کے پاس جاؤں گا تو بس ایک چیز سننا چاہتا ہوں۔۔۔ عمران خان

معروف صحافی جاویدچودھری سمیت 253 شخصیات کو 14 سول اعزازات سے نواز دیا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2022

معروف صحافی جاویدچودھری سمیت 253 شخصیات کو 14 سول اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے ملک کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے نامور صحافی جاوید چودھری کو ستارہ امتیاز عنایت کر دیا، جاوید چودھری تیس برس سے صحافت سے وابستہ ہیں، یہ زیروپوائنٹ کے ٹائٹل سے 25 سال سے کالم تحریر کر رہے ہیں، ان کا کالم مختلف نیشنل اور… Continue 23reading معروف صحافی جاویدچودھری سمیت 253 شخصیات کو 14 سول اعزازات سے نواز دیا گیا