امریکا کو گالی نکالنے والے معافیاں مانگ رہے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو گالی نکالنے والے آج معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں۔ عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ عمران خان نے اپنی تقریر میں کئی مرتبہ… Continue 23reading امریکا کو گالی نکالنے والے معافیاں مانگ رہے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف