بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کو گالی نکالنے والے معافیاں مانگ رہے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو گالی نکالنے والے آج معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں۔

عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ عمران خان نے اپنی تقریر میں کئی مرتبہ امریکا سے معافی مانگی، عمران خان نے کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ ہیں، اس سے دشمنی نہیں چاہتے، کیا چاہتے ہو؟۔مصدق ملک نے کہا کہ بار بار امریکا کا ذکر کیوں کرتے ہو؟

امریکا سے اتنی ہی دشمنی ہے تو لابسٹ کس چیز کے لیے مقرر کیے ہیں؟انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی نے امریکا میں جس لابنگ فرم کی خدمات لیں،

وہ پاکستان کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی مخالف ہے، عمران خان نے ساڑھے 7 کروڑ روپے کا لابسٹ کیوں رکھا ہے؟

کیا لابسٹ امریکا میں یہ کہے گا کہ عمران خان کوآزاد کردو؟۔مصدق ملک نے کہا روسی سفیر نے بتایا پیوٹن سے عمران خان کی تیل سے متعلق کوئی نہیں ہوئی،

عمران خان جلسہ ضرور کریں، لوگوں کو بغاوت پرنہ اکسائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…